آج ملک میں فرقہ پرست طاقتیں غلط پروپیگنڈہ کرکے مسلمانوں اور اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ر چ رہی ہیں۔ان کی اس طرح کی حرکتوں سے مسلمانوں کا کم اور ملک کا نقصان زیادہ ہوگا ۔انہوں نے کہا
کہ قومی یکجہتی ہمارے ملک کے سیکو لر زم کی روح ہے جس کی وجہ
سے ہم ہمارے اور ملک کے مسا ئل حل کر سکتے ہیں اور مسلمانوں کو حالات بدلنا
ہے تو اللہ سے ڈرنے والے بن جائیں خود بخود حالات بدل جائیں گے ۔